Usman Baig(@UsmanBaig185610) 's Twitter Profile Photo

میاں جی ہوٹل پر عمران خان کے حق میں پرزور نعرے بازی

کون بچائے گا پاکستان
عمران خان، عمران خان

account_circle
𝑫𝒓. 𝑺𝒂𝒅𝒊𝒂(@DrSadia_PTI) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور بشری عمران کا صرف بیسک میڈیکل چیکپ نہیں ہونا چاہئے بلکہ بلڈ ٹیسٹ ہونا چاہئے وہ بھی کسی پرائیویٹ ہسپتال سے جہاں سے خان صاحب خود کروانا چاہیں تاکہ صحیح رپورٹ ہم تک پہنچے

عمران خان اور بشری عمران کا صرف بیسک میڈیکل چیکپ نہیں ہونا چاہئے بلکہ بلڈ ٹیسٹ ہونا چاہئے وہ بھی کسی پرائیویٹ ہسپتال سے جہاں سے خان صاحب خود کروانا چاہیں تاکہ صحیح رپورٹ ہم تک پہنچے 
#ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے
account_circle
Hope 𝕏(@slipnskip313) 's Twitter Profile Photo

7 مئی 2013، میرے مرشد Imran Khan نے زخمی حالت میں اپنی قوم کو پیغام دیا،
'فیصلہ کرلیں، کیا ایسا ہی چلتا رہـے گا یا پھر ایک نیا پاکستان بنانا ہـے؟'

account_circle
Mrs Abdullah(@MrsAbdu57043468) 's Twitter Profile Photo

سنو اے ساکنانِ خطۂ پستی
ندا کیا آ رہی ہے آسماں سے
کہ آزادی کا ایک لمحہ بہتر ہے
غلامی حیاتِ جاوداں سے
........
سنو اے حاکموں ظالموں منافقوں، سنبھل جاؤ کرلو توبہ، نا اجاڑو وطن کو ،
نا آزماؤں ھمارے صبر کو، اس سے پہلے کہ کہیں دیر نہ ہو جائے
😡😡😡😡😡😡🇵🇰🇵🇰

سنو اے ساکنانِ خطۂ پستی
ندا کیا آ رہی ہے آسماں سے
کہ آزادی کا ایک لمحہ بہتر ہے
غلامی حیاتِ جاوداں سے
........ 
سنو اے حاکموں ظالموں منافقوں، سنبھل جاؤ کرلو توبہ، نا اجاڑو وطن کو ،
نا آزماؤں ھمارے صبر کو، اس سے پہلے کہ کہیں دیر نہ ہو جائے 
😡😡😡😡😡😡🇵🇰🇵🇰
#ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے
account_circle
𝓢𝓪𝓳𝓳𝓪𝓭 𝓐𝔀𝓪𝓷(@trust_1y) 's Twitter Profile Photo

کہا عمران کا ڈر ہے ۔۔۔۔ کہا عمران تو ہو گا

نام ہے! عمران احمد خان نیازی

رجیم چینج کے جتنے سہولت کار ہیں ۔۔۔ مرشد کے نام سے ان کی کانپیں ٹانک جاتی ہیں ۔۔۔۔۔

Imran Khan

account_circle