Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

آگر خیبر پختون خواہ میں گورنر راج لگایا تو خدا کی قسم ہم گورنر ہاؤس پر قبضہ کر لیں گے۔ اور وزیر اعلٰی ہاؤس بھی ہمارا ہوگا یہ دھمکیاں کسی اور کو دو، وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

'عمران خان کی زخمی ٹانگ پر رینجرز نے لاتیں ماریں، مرچوں والا سپرے کیا گیا!'
(09-05-2023)
ان تمام شرمناک حرکات پر

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

زبردستی کی مذمت اور زبردستی کا احتجاج ہو تو پھر ایسے ہی شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے۔ 9 مئی کا سارا پراپیگنڈا زمین بوس ہو چکا ہے، بہتر یہی ہے کہ اپنا مزید تماشا نہ بنائیں۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جس نے اقوام متحدہ کو لرزہ کر رکھ دیا جو مسلم ممالک میں سب سے زیادہ مقبول لیڈر ہے کہا گیا عمران خان کو تو ووٹ ہی نہیں ملے ووٹ تو عمران خان کو ہی ملے ہیں کسی نے بھی آئی ایس پی آر کے موقف کی تائید نہیں کی۔ہارون رشید
Haroon ul Rasheed

account_circle
PTI Islamabad(@PTIOfficialISB) 's Twitter Profile Photo

”کِس چیز کا خوف؟ مار دیں، جو 25 لوگ شہید ہوئے، وہ بھی تو ہمارے تھے، وہ بھی ہماری ماؤں جیسی ماؤں کی اولاد تھے۔“

account_circle
P.T.I Chiniot(@ptichiniot_) 's Twitter Profile Photo

یہ قوم قیدی نمبر 804 کی رہائی کا مطالبہ کررہی ہے- ۹ مئی عمران خان کے خلاف، اسکے سپاہیوں، ورکروں، کارکنوں کے خلاف ایک سازش تھی عمران خان پاکستان کی عزت ہے پاکستان کو اکٹھا کرنے والا شخص ہے- اعظم خان سواتی

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

'آپ سب نے میرے اعتماد پر پورا اتر کر ثابت کیا کہ اس قوم کو ہرایا نہیں جا سکتا'

عمران خان نے پورے سوشل میڈیا کی ہمت کی ایک بار پھر داد دی ہے اور کہا آپ سب اپنا کام جاری رکھیں۔

'آپ سب نے میرے اعتماد پر پورا اتر کر ثابت کیا کہ اس قوم کو ہرایا نہیں جا سکتا'

عمران خان نے پورے سوشل میڈیا کی ہمت کی ایک بار پھر داد دی ہے اور کہا آپ سب اپنا کام جاری رکھیں۔ 

#نو_مئی_یوم_فسطائیت
account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے مجھے کہا میں جیل میں عادی ہوگیا ہوں میری فکر مت کرو میری تحریک جاری رکھوں، باہر کی غلامی سے جیل میں بہتر ہوں::عاطف خان

account_circle