Jewel🪸(@SidAjmal22) 's Twitter Profile Photo

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ○
إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِ شَيْءٍ قَدِيرٌ۔
یا اللہ پاک عمران خان اور جیلوں میں قید تحریک انصاف کی تمام قیادت کو جلد رہائی عطا فرما، آمین



account_circle
nasreen siddiqui(@nasreenPTILOVER) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja معاف کیجئے گا میاں صاحب اب دیر ہوگئی اس بار ہمارے لیڈر نے آپ کو اور آپ کے ہینڈلرز کو شکست دینے کا فیصلہ کیا ہےاس بار عمران خان وہ عمران خان نہیں جو آپ جانتے تھے، اس عمران نےقاتلانہ حملوں کا سامنا کیا ہے اس عمران نے جیلوں کا سامناکیا ہے

@soldierspeaks معاف کیجئے گا میاں صاحب اب دیر ہوگئی اس بار ہمارے لیڈر نے آپ کو اور آپ کے ہینڈلرز کو شکست دینے کا فیصلہ کیا ہےاس بار عمران خان وہ عمران خان نہیں جو آپ جانتے تھے، اس عمران نےقاتلانہ حملوں کا سامنا کیا ہے اس عمران نے جیلوں کا سامناکیا ہے
#قيدی_نمبر_804_کی_رہائی 
#عمران_خان_تو_ہوگا
account_circle
DrNA(@drna222) 's Twitter Profile Photo

اس حقیقی آزادی کے مقصد کے لیے عمران خان نے اپنے بچوں سے زیادہ قوم کے بچوں کو ترجیح دی ہے۔!! 😔❤️

account_circle
Tuba Ayub(@nishoghanchi) 's Twitter Profile Photo

Waqar Malik تحریک انصاف قیادت کو بھی ہم عوام نے بار بار جگانا پڑتا ہے۔ ایک دو دن مزاحمتی بیانیہ چلا کر پھر ایک مہینے کے لیے اپنے اپنے عہدوں پر انجواٸی کر رہے ہیں۔ بھول جاتے ہیں کہ عمران خان کی رہاٸی کو لے کر خاموش نہیں بیٹھنا چاہٸے

@RealWaqarMaliks تحریک انصاف قیادت کو بھی ہم عوام نے بار بار جگانا پڑتا ہے۔ ایک دو دن مزاحمتی بیانیہ چلا کر پھر ایک مہینے کے لیے اپنے اپنے عہدوں پر انجواٸی کر رہے ہیں۔ بھول جاتے ہیں کہ عمران خان کی رہاٸی کو لے کر خاموش نہیں بیٹھنا چاہٸے
#قيدی_نمبر_804_کی_رہائی 
#قيدی_نمبر_804_کی_رہائی
account_circle
nasreen siddiqui(@nasreenPTILOVER) 's Twitter Profile Photo

Anwar Lodhi *_معاف کیجئے گا میاں صاحب اب دیر ہوگئی۔ اس بار ہمارے لیڈر نے آپ کو اور آپ کے ہینڈلرز کو شکست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بار عمران خان وہ عمران خان نہیں جو آپ جانتے تھے، اس عمران نے قاتلانہ حملوں کا سامنا کیا ہے اس عمران نے جیلوں کا سامنا کیا ہے

@AnwarLodhi *_معاف کیجئے گا میاں صاحب اب دیر ہوگئی۔ اس بار ہمارے لیڈر نے آپ کو اور آپ کے ہینڈلرز کو شکست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بار عمران خان وہ عمران خان نہیں جو آپ جانتے تھے، اس عمران نے قاتلانہ حملوں کا سامنا کیا ہے اس عمران نے جیلوں کا سامنا کیا ہے 
#قيدی_نمبر_804_کی_رہائی 
#عمران_خان
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ قوم قیدی نمبر 804 کی رہائی کا مطالبہ کررہی ہے- ۹ مئی عمران خان کے خلاف، اسکے سپاہیوں، ورکروں، کارکنوں کے خلاف ایک سازش تھی عمران خان پاکستان کی عزت ہے پاکستان کو اکٹھا کرنے والا شخص ہے- اعظم خان سواتی

account_circle
Mithu مِٹھو(@90_mithu) 's Twitter Profile Photo

پورے پاکستان کا گند جلانے کے بعدجو گند جل کر بھی ختم نہیں ہوتا وہ ن لیگ میں جمع ہو جاتا ہے، جہنم کی آگ میں جلنے کے لئے🔥🔥🔥🔥
atensari






account_circle
Ch Kashif Ali Arain(@ChKashifArain) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر میں تحریک انصاف کی ریلی۔۔۔قیدی نمبر 804 کی رہائی کا مطالبہ،، نعرے بازی۔۔

account_circle
DrNA(@drna222) 's Twitter Profile Photo

جب عوام سے زیادہ ذاتی مفاد اہم ہو تو پھر ایسے ہی واقعات رونما ہوتے ہیں:
رجیم جینج
۹ مئی
منڈیٹ چوری
گندم اسکینڈل
کرغزستان واقعہ

ان اب کا واحد حل :

عمران احمد خان نیازی
کیونکہ نہ وہ کھاتا ہے نہ کھانے دیتا ہے۔!!!
اٹھو میرے پاکستانیوں 😔

account_circle
Asif Ali khan(@Asifali898) 's Twitter Profile Photo

*میں قیدی نہیں ہوں، ناانصافیوں کا شکار ہوں، بشریٰ بی بی*
*ہمیں سزا دینی ہے تو دے دیں، میں کسی سے نہیں ڈرتی، بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پائونڈ کیس کی سماعت کے دوران غصے میں آ گئیں،*

*میں قیدی نہیں ہوں، ناانصافیوں کا شکار ہوں، بشریٰ بی بی*
*ہمیں سزا دینی ہے تو دے دیں، میں کسی سے نہیں ڈرتی، بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پائونڈ کیس کی سماعت کے دوران غصے میں آ گئیں،*
#قيدی_نمبر_804_کی_رہائی 
#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
account_circle