#OnlyImranKhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کچھ دنوں یا ہفتوں میں رہا ہوگا عمران خان کی رہائی کےلئے احتجاج ہوگا
لیکن بدقسمتی سے عمران خان کی رہائی کے لیئےجس طرح اعتجاج ہوناتھا نہیں ہوا
لہٰذا قیادت کو اعتجاج کےلیئےمجبور کریں

کل 11بجے
اِس پر ٹرینڈ کریں اور عمران خان کےلیئے آواز اٹھائیں

عمران خان کچھ دنوں یا ہفتوں میں رہا ہوگا عمران خان کی رہائی کےلئے احتجاج ہوگا
لیکن بدقسمتی سے عمران خان کی رہائی کے لیئےجس طرح اعتجاج ہوناتھا نہیں ہوا
لہٰذا قیادت کو اعتجاج کےلیئےمجبور کریں

کل 11بجے #ReleasePoliticalPrisoners
اِس پر ٹرینڈ کریں اور عمران خان کےلیئے آواز اٹھائیں
account_circle
Husna Nadeem Butt PTI(@husna_butt_PTI) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کراچی کی جنرل سیکرٹری حسنہ ندیم بٹ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے احتجاجی کیمپ میں!

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

آخر یہ لوگ کیا چاہتے ہیں؟ اگر یہ ملک اور آئین سے غداری نہیں تو اور کیا ہے؟

account_circle
꧁Muneeba Fatima꧂(@mz3827717) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں26سال بعد28مئی کی چھٹی کہ گئی ہے ، اسکی وجہ سب کو پتہ ہے کیونکہ آج سائفر کیس کا آخری دن ہے اور آج فیصلہ بھی آسکتا تھا خان کوچھوڑا جا سکتا تھا خان کو جب تک کسی نئے کیس میں سزا نہ ہوجائے یہ لوگ پوری کوشش کرینگے تب تک فیصلہ نہ آئے
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

#ReleasePoliticalPrisoners

@TM__SOW
account_circle
Ayesha(@Hamnaasaghir) 's Twitter Profile Photo

ان خواتین کو جیل میں ایک سال ہوگیا ہے۔
کیا قصور ہے انکا؟
حق کیلئے کھڑا ہونا؟

ان خواتین کو جیل میں ایک سال ہوگیا ہے۔
کیا قصور ہے انکا؟
حق کیلئے کھڑا ہونا؟
#ReleasePoliticalPrisoners 
#ReleaseWomenPrisoners
account_circle
#OnlyImranKhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

پوری دُنیا میں اشرافیہ و جنرلز کی جائیدادیں ہیں

صرف جرنیلوں،شریف خاندان اور زرداری مافیا کا باہر اتنا پیسہ ہے
کہ اس کا صرف دس فیصد ہی وصول ہوجائے
تو پاکستان کا سارا قرضہ ایک دن میں اتر جائے
اور کم از کم پانچ سال کا ٹیکس فری بجٹ بن جائے

پوری دُنیا میں اشرافیہ و جنرلز کی جائیدادیں ہیں
#غدار_کون_تھا
صرف جرنیلوں،شریف خاندان اور زرداری مافیا کا باہر اتنا پیسہ ہے
کہ اس کا صرف دس فیصد ہی وصول ہوجائے
تو پاکستان کا سارا قرضہ ایک دن میں اتر جائے
اور کم از کم پانچ سال کا ٹیکس فری بجٹ بن جائے
#ReleasePoliticalPrisoners
account_circle
🕳️۪۫کاسہِ دل❤️‍🔥(@SunShin17904059) 's Twitter Profile Photo

جس عمر میں بچوں کو ماں کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے اس وقت میں صنم کو انتقامی کاروائی کرتے ہوئے بغیر ثبوتوں کے نا حق قید رکھا ہوا ہے انتقام کی آگ ٹھنڈی ہی نہیں ہو رہی

آپ سب اپنی خواتین کے لئے بھرپور آواز اُٹھائیں

#غدار_کون_تھا
جس عمر میں بچوں کو ماں کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے اس وقت میں صنم کو انتقامی کاروائی کرتے ہوئے بغیر ثبوتوں کے نا حق قید رکھا ہوا ہے  انتقام کی آگ ٹھنڈی ہی نہیں ہو رہی

آپ سب اپنی خواتین کے لئے بھرپور آواز اُٹھائیں
#ReleasePoliticalPrisoners
account_circle
Shan Akhtar(@shanquarius) 's Twitter Profile Photo

شیخ مجیب الرحمن کی الیکشن میں کامیابی کے بعد کی گئی تقریر جس میں وہ چیخ چیخ کر بتا رہا ہے ہم پاکستانی ہیں

عام انتخابات میں شیخ مجیب الرحمن نے واضح اکثریت حاصل کی تھی لیکن ان کے اکثریت کو تسلیم نہیں کیا گیا تھا

account_circle
#OnlyImranKhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

جی بالکل اپ نے درست کہا اور اپ کے ان خزانوں پر نظر ہے یہ عوام اچھی طرح جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اپ اور اپ کے سہولت کار سب کے سب بے غیرت ہیں۔۔

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

جی بالکل اپ نے درست کہا اور اپ کے ان خزانوں پر نظر ہے یہ عوام اچھی طرح جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اپ اور اپ کے سہولت کار سب کے سب بے غیرت ہیں۔۔
#ReleasePoliticalPrisoners
@TM__SOW
account_circle
#OnlyImranKhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

کل بروز اتوار عمران خان کی رہائی کے لیے پر امن احتجاج کرنے پر فارم 47 کی حکومت نے صدر PTI لاہور سمیت مقامی MPA اور کارکنان پر پرچہ دے دیا ہے
ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے کوئی ایک قدم بھی پیچھے ہٹنے والا نہیں ہے، یہ تحریک اب عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گی

کل بروز اتوار عمران خان کی رہائی کے لیے پر امن احتجاج کرنے پر فارم 47 کی حکومت نے صدر PTI لاہور سمیت مقامی MPA اور کارکنان پر پرچہ دے دیا ہے
ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے کوئی ایک قدم بھی پیچھے ہٹنے والا نہیں ہے، یہ تحریک اب عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گی
#ReleasePoliticalPrisoners
account_circle
ʙᴀᴛɪ(@Bhattiyy) 's Twitter Profile Photo

فوجی حراست میں قید شہریوں کی فیملیز سوال کرتی ہیں پرامن احتجاج میں شریک ہونا کب سے دہشتگردی ہو گئی؟

account_circle
Error(@miracle_aries) 's Twitter Profile Photo

کراچی والوں پر بدترین لوڈشیڈنگ کا ظلم جاری ہے

سب سے زیادہ ٹیکس اور بھاری بھرکم بل ادا کرنے والے شہریوں کے ساتھ یہ سلوک کیا جارہا ہے
کے الیکٹرک کسی کو بھی خاطر میں لانے کیلئے تیار نہیں !

1⃣

account_circle