MINHAJ UL QURAN INTERNATIONAL MBDIN(@ChMAshrafAdv) 's Twitter Profile Photo

آپ کا تعلق جس بھی پارٹی سے ہے میں سو فیصد یقین کے ساتھ کہتا ہوں یہ سننے کے بعد آپ یہ کہنے پے مجبور ہو جائیں گے کہ اقتدار کا مزہ لوٹنے والی سیاسی جماعتوں میں کوئی ایک شخص بھی اہل نہیں ہے کہ وہ پاکستان کی پارلیمنٹ کا حصہ بن سکے۔ عام سے عام تر بدلو 1995

account_circle
Ch Nisar Ahmed Gujjar(@Nisar_pat) 's Twitter Profile Photo

40 ویں عالمی میلاد کانفرنس

مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میں40 ویں عالمی
میلاد کانفرنس کی تیاریاں اپنے عروج پر

28 ستمبر 11/12 ربیع الاول کی درمیانی شب منعقدہ عالمی میلاد کانفرنس سے قائد منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاھرالقادری خصوصی خطاب فرمائیں گے_

account_circle
Sardar Omar Draz Seehar(@Sardaromarpat) 's Twitter Profile Photo

زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے
نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے رہنما بدلا


زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا 
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے
نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے رہنما بدلا
#HappyBirthdayDrQadri
#19FEB
#DrTahirUlQadri
account_circle
دخترانِ اسلام(@DukhtaranEislam) 's Twitter Profile Photo

آپ کو عقیدت کا ہم سلام کہتی ہیں
آپ کو صداقت کا ہم امام کہتی ہیں

آپ کو سلام یا شیخ الاسلام
آپ کو سلام یا شیخ الاسلام

account_circle