AMD Radeon(@amdradeon) 's Twitter Profile Photo

Get elevated performance with the latest AMD Ryzen™ 7000 Series processors with AMD Radeon™ RX 7000 Series graphic cards combined with Smart Access Memory and AMD FidelityFX Super Resolution or AMD Radeon Super Resolution.

account_circle
Team DrQadri [Official](@TeamDrQadri_) 's Twitter Profile Photo

لیڈر ہوا ہوتا ہے جو اپنی قوم کو بروقت آگاہی دے
ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اس بات کو ذہن نشین کرکے آج کے پاکستان کے حالات دیکھ لیں۔

account_circle
DEEN e ISLAM(@DEENeISLAM05) 's Twitter Profile Photo

Fatima Khaki Mahnoor Mustafavi Dr Tahir-ul-Qadri PAT Social Media ® ان شاء اللہ ہر کوئی کہے گا
بڑے بڑے سیاستدانوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری ٹھیک کہتے تھے

نہیں مانیں گے، بس ذہنی غلام ہی نہیں مانے گا

WasRigh

account_circle
Dr M Rafi Kamboh(@rafi_kamboh) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو فرصت ھی کہاں موسم سہانا دیکھوں
میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں

مجھ کو فرصت ھی کہاں موسم سہانا دیکھوں 
میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں

 #DrQadri #TahirulQadri
account_circle
Politics News Live(@PakPolitcisNews) 's Twitter Profile Photo

کہاں ہیں 56 اسلامی افواج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اور کشمیر پر سیاست کرنے والے فسادی ملاں اور عافیہ صدیقی کے نام پر چندہ بٹورنے والے نام نہاد عاشقانِ رسول ﷺ

کہاں ہیں 56 اسلامی افواج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اور کشمیر پر سیاست کرنے والے فسادی ملاں اور عافیہ صدیقی کے نام پر چندہ بٹورنے والے نام نہاد عاشقانِ رسول ﷺ

#Pakistan #India #Iraq #IranRevolution #Muslim #IsraeliTerrorism #Trerroism 

#MinhajUlQuran #DrQadri #GareenRevolution
account_circle
MWL_Islamabad_CapitalZone(@IsbMwl) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد NA-52 پارک روڈ بیلٹ سوہان میں حلقہ درود منعقد کیا گیا.آغاز تلاوت کلام پاک اور درود و سلام سے ہوا. شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا خطاب 'زوال پذیر معاشرتی اقدار اور قرآنی احکامات ' سنوایا گیا.

#Mwl #Islamabad #MinhajulQuran #halqadurood #DrQadri
account_circle
Usman Saeed Basra(@usmansaeedbasra) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر طاہر القادری نے دس سال پہلے شریفوں کے بارے جو کہا وہ آج حرف بحرف سچ ہے

account_circle
Arshad Tabassum🇵🇰(@ArshadMTabassum) 's Twitter Profile Photo

وائس آف پروفیشنلز چینل کے آرگنائزر الیکٹریکل انجینئر عرفان احمد میمن کو کی تصنیف کا تحفہ پیش۔
جناب عرفان میمن صاحب کی جانب سے عشائیہ سمیت پرخلوص مہمان نوازی کا بہت شکریہ۔
ملک کا نام روشن کرنے والے ایسے تمام ہونہار ، قابل اور محنتی اوورسییز ، پاکستان کا فخر پیں

وائس آف پروفیشنلز چینل کے آرگنائزر الیکٹریکل  انجینئر عرفان احمد میمن کو #DrQadri  کی تصنیف #کتاب کا تحفہ پیش۔
جناب عرفان میمن صاحب کی جانب سے عشائیہ سمیت پرخلوص مہمان نوازی کا بہت شکریہ۔
ملک کا نام روشن کرنے والے ایسے  تمام ہونہار  ، قابل اور محنتی اوورسییز  ، پاکستان کا فخر پیں
account_circle
Team DrQadri [Official](@TeamDrQadri_) 's Twitter Profile Photo

ترکی سے نقشبندی حقانی طریقت کے سربراہ شیخ محمد عادل کی کینیڈا کے شہر اوک ویل میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات۔ شیخ عادل نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی امت مسلمہ کے لیے ہر سطح پر کی جانے والی کاوشوں کو بے حد سراہا.

Riasat Pk(@RiasatPkOff) 's Twitter Profile Photo

youtu.be/roM6o0icLIg
میں یقین سے کہہ سکتا ہوں، پہلے بھی الیکشن کے ذریعے تبدیلی نہیں آئی تھی آئندہ بھی جب بھی الیکشن ہوں گے، تبدیلی نہیں آئے گی۔

WasRight

account_circle
Muhammad Irfan(@irfan7227970) 's Twitter Profile Photo

ان شاء اللہ ہر کوئی کہے گا
بڑے بڑے سیاستدانوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری ٹھیک کہتے تھے

نہیں مانیں گے، بس ذہنی غلام ہی نہیں مانے گا

WasRigh

account_circle