‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profileg
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏

@sadafsheriff35

It is never too late to be what you might have been! 🎀💕♒Aquarius, Humanitarian, Intellectual, Affectionate, Intuitive❣️صدف❣️

Founder of #صدف_کے_موتی

ID:786577839525167104

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3Asadafsheriff35%2Fexclude%3Areplies&src=typed_query&f=top calendar_today13-10-2016 14:42:25

942,8K Tweets

96,1K Followers

114 Following

‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

🩷🌿

اللہ نے ہم سب کو انسان بنایا ہے اور ہم سب میں انسانیت کا ہونا بہت ضروری ہے اپنے آپ کو پتھر نہ ہونے دیں اپنے ضمیر کو زندہ رکھیں اپنے اندر احساس اخلاق پیار عزت ہمدردی ہر چیز برقرار رکھیں اگر یہ ساری چیزیں آپ میں نہیں رہیں گی تو اپ انسانیت کے دائرے سے باہر ہو جائیں…

account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

ناسا نے مریخ پر جانے کے خواہشمند افراد کے انٹرویو لینے کا فیصلہ کیا۔ صرف ایک ہی آدمی جا سکتا تھا اور واپسی کا کوئی بندوبست بھی نہیں تھا۔ جانے والے شخص کو اپنی خوراک اور پانی ساتھ لے جا کر بقایا زندگی مریخ پر رہ کر زمین والوں کو معلومات فراہم کرنی تھیں۔!!!

سب سے پہلا امیدوار…

account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

✍️

سوشل میڈیا کیا ہے ، بس ایک سمندر ہے جس میں اچھا،برا ، سچ ، جھوٹ ، صحیح غلط غرض ہر طرح کا مواد موجود ہے لیکن ہمارے معاشرے میں اس کو بے بنیاد خبروں ، افواہوں ، پروپیگنڈوں ، جھوٹ اور غلط بیانی کے لٸے جس قدر بے پرواہی ، ڈھٹاٸی اور دیدہ دلیری سے استعمال کیا جاتا ہے…

✍️#سوشل___میڈیا سوشل میڈیا کیا ہے ، بس ایک سمندر ہے جس میں اچھا،برا ، سچ ، جھوٹ ، صحیح غلط غرض ہر طرح کا مواد موجود ہے لیکن ہمارے معاشرے میں اس کو بے بنیاد خبروں ، افواہوں ، پروپیگنڈوں ، جھوٹ اور غلط بیانی کے لٸے جس قدر بے پرواہی ، ڈھٹاٸی اور دیدہ دلیری سے استعمال کیا جاتا ہے…
account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا:🌷🍂

اُس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم ضرور نیکی کا حکم دو، اور برائی سے روکو. ورنہ قریب ہے کہ الله تم سب پر اپنا عذاب بھیج دے، پھر تم الله سے دعا کرو گے لیکن تمہاری دعا قبول نہ کی جائے.!!!

ترمذی 2169
(مسند احمد 9532؛ مشکوٰۃ المصابيح 5140)

رسول الله ﷺ نے فرمایا:🌷🍂 اُس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم ضرور نیکی کا حکم دو، اور برائی سے روکو. ورنہ قریب ہے کہ الله تم سب پر اپنا عذاب بھیج دے، پھر تم الله سے دعا کرو گے لیکن تمہاری دعا قبول نہ کی جائے.!!! ترمذی 2169 (مسند احمد 9532؛ مشکوٰۃ المصابيح 5140)
account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

۔                        

السلام علیکم ورحمتہ🌹🍃
صبـــــــاح النـــــــور زندگی

صبح کی حقیقی خوشی اس شخص کو نصیب
ہوتی ہے جوصبح کا استقبال نماز تلاوت اورذکر
الہی سے کرتا ہے ، کیونکہ ہم اپنی زندگی کی ہر
نئی  صبح  دیکھنے  کے لیے  بھی  اپنے  رب  کی
مرضی کے محتاج ہیں بیشک وہ جسے…

۔                         السلام علیکم ورحمتہ🌹🍃 صبـــــــاح النـــــــور زندگی صبح کی حقیقی خوشی اس شخص کو نصیب ہوتی ہے جوصبح کا استقبال نماز تلاوت اورذکر الہی سے کرتا ہے ، کیونکہ ہم اپنی زندگی کی ہر نئی  صبح  دیکھنے  کے لیے  بھی  اپنے  رب  کی مرضی کے محتاج ہیں بیشک وہ جسے…
account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

وقت قلیل، باتیں طویل، شکوے ہزار
پر جانے دیجئے....... چائے پیجئے.. ☕

شام بخـــــــیر زندگی 🌞🌹🌹

وقت قلیل، باتیں طویل، شکوے ہزار پر جانے دیجئے....... چائے پیجئے.. ☕ شام بخـــــــیر زندگی 🌞🌹🌹
account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

آج_کی_بات 🩷🌿

اپنے ہاتھ میں موجود اس موبائل کا اچھا استعمال کریں یہ آپ کی اچانک موت کے بعد یا تو آپ کی بخشش کا سامان بن سکتا ہے یا جہنم میں جانے کا سبب..🥺

‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ 🩷🌿

account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

آه! یہ فانی دنیا، بھول جانے والے لوگ، ختم ہو جانے والی لذتیں، مٹ جانے والے نام، عارضی مسرتیں، وقتی خوشیاں، رُک جانے والی سانسیں اور پھر...!!!

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت....!! 🙏😢

آه! یہ فانی دنیا، بھول جانے والے لوگ، ختم ہو جانے والی لذتیں، مٹ جانے والے نام، عارضی مسرتیں، وقتی خوشیاں، رُک جانے والی سانسیں اور پھر...!!! كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت....!! 🙏😢
account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

✍️سبق آموز تحریر.....!!!

یہ شخص اپنے گھوڑے 🐴 کے ساتھ محنت مزدوری کر رہا تھا کہ اچانک طوفانی بارش شروع ہو گئی ...
ہر شخص بارش سے بچنے کے لئیے ادھر اُدھر پناہ تلاش کررہا تھا ۔۔۔ لیکن یہ شخص اپنے گھوڑے کے گلے سے لپٹ کر
بارش میں ہی اس کے ساتھ کھڑا رہا ۔۔۔!!

جب بارش تھم گئی تو…

✍️سبق آموز تحریر.....!!! یہ شخص اپنے گھوڑے 🐴 کے ساتھ محنت مزدوری کر رہا تھا کہ اچانک طوفانی بارش شروع ہو گئی ... ہر شخص بارش سے بچنے کے لئیے ادھر اُدھر پناہ تلاش کررہا تھا ۔۔۔ لیکن یہ شخص اپنے گھوڑے کے گلے سے لپٹ کر بارش میں ہی اس کے ساتھ کھڑا رہا ۔۔۔!! جب بارش تھم گئی تو…
account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo


زبان کا استعمال یہ بھی ہے کہ درود پاک پڑھتے رہیں گناہ بخشواتے رہیں درجات کی بلندی کا سفر طے کرتے رہیں رب کریم ہم سب کو سانسوں سے زیادہ درود پاک پڑھنے کی استقامت عطا فرمائیں..!!

کروڑوں درود آپ صَلَّی اللّہُ عَلیہِ وَآلہِ
وسَلّم پر اور آپکی آل اولاد پر❤❤️

﷽ زبان کا استعمال یہ بھی ہے کہ درود پاک پڑھتے رہیں گناہ بخشواتے رہیں درجات کی بلندی کا سفر طے کرتے رہیں رب کریم ہم سب کو سانسوں سے زیادہ درود پاک پڑھنے کی استقامت عطا فرمائیں..!! کروڑوں درود آپ صَلَّی اللّہُ عَلیہِ وَآلہِ وسَلّم پر اور آپکی آل اولاد پر❤❤️
account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

پردہ بھی تو، ظاہر بھی تو
جلوت بھی تو، خلوت بھی تو
دوئی بھی تو، یکتائی بھی تو
میں بھی تو، تو بھی تو
ہر سو تو ہی تو،تو ہی تو
اللہ ھو ،اللہ ھو ،اللہ ھو

🕋🤍🤍🕋

پردہ بھی تو، ظاہر بھی تو جلوت بھی تو، خلوت بھی تو دوئی بھی تو، یکتائی بھی تو میں بھی تو، تو بھی تو ہر سو تو ہی تو،تو ہی تو اللہ ھو ،اللہ ھو ،اللہ ھو 🕋🤍🤍🕋
account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

☔🌧️☔🌧️☔☕

یہ بارش کا موسم
یہ ٹھنڈی ہوائیں
یہ مٹی کی خوشبو،
یہ سنہری یادیں
یہ ہواؤں کی سنسناہٹ
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی
بوندیں یہ بکھری ادھوری شاعری
اور چائے کا گرما گرم کپ
ُکچھ پل کے لئے سہی پر
زندگی کتنی حسین ہے...!!

🌧️☔🌧️☔🌧️☕

account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

✍️

تُو میرے بس سے نکلتا ہُوا وہ لمحہ ہے
جو میرے بس میں کبھی ہو بھی
نہیں سکتا تھا..!!

میں نے کچھ دن کی توجہ پہ قناعت کر لی
میرے حق میں تُو سخی ہو بھی
نہیں سکتا تھا..!!

‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏🩷

account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

✍️ انسان اور انسانیت🩷🌿

انسانیت جس قدر ذلیل و رسوا اور محروم
بیسویں صدی میں ' مہذب ' لوگوں کے ہاتھوں ہوئی ہے اس سے پہلے ہزاروں سالوں میں بھی کبھی نہیں ہوئی ـ ایسا ظلم نہیں ہوا گذشتہ آٹھ سوسالوں میں اتنے انسان نہیں مارے گئے جتنے اس ناپاک نظام نے بیسویں صدی کے پہلے پچاس سالوں…

account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

﴿قُـــــــــــــــــــــــــــلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ﴾

اگر اونچی جگہ پہ تعلق بنانے کا شوق
ہو تو عرش کا مالک سب سے بڑا ہے
رب العرش سے تعلق بنائیں...!!!!

🕋🤍🕋🤍🕋🤍🕋

﴿قُـــــــــــــــــــــــــــلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ﴾ اگر اونچی جگہ پہ تعلق بنانے کا شوق ہو تو عرش کا مالک سب سے بڑا ہے رب العرش سے تعلق بنائیں...!!!! 🕋🤍🕋🤍🕋🤍🕋
account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

✍️اللہ نے امتحان لیا..... 👇

نوح (ع)سیلاب 🌊کے ساتھ،
ابراہیم (ع)آگ 🔥کے ساتھ
یعقوب (ع)اندھے پن🦯 کے ساتھ،
یوسف (ع)علیحدگی ⌛️کے ساتھ،
ایوب (ع)بیماری میں مبتلا
ظالموں کے ساتھ موسیٰ (ع)
ہارون (ع)غداری کے ساتھ
یونس (ع)صبر😌 کے ساتھ
سلیمان (ع)ایک سلطنت 👑کے ساتھ
اور داؤد(ع)…

✍️اللہ نے امتحان لیا..... 👇 نوح (ع)سیلاب 🌊کے ساتھ، ابراہیم (ع)آگ 🔥کے ساتھ یعقوب (ع)اندھے پن🦯 کے ساتھ، یوسف (ع)علیحدگی ⌛️کے ساتھ، ایوب (ع)بیماری میں مبتلا ظالموں کے ساتھ موسیٰ (ع) ہارون (ع)غداری کے ساتھ یونس (ع)صبر😌 کے ساتھ سلیمان (ع)ایک سلطنت 👑کے ساتھ اور داؤد(ع)…
account_circle
𝒲𝒶𝒿𝒾𝒽𝒶 𝒮ℯ𝒽𝒶𝓇 .(@noorjee105) 's Twitter Profile Photo


آتے جاتے سارے موسم تجھ سے نسبت رکھتے ہیں
تیرا ہجر خزاؤں جیسا تیرا قُرب بہاروں سا،،!🥀

𝓦𝓪𝓳𝓲𝓱𝓪 𝓢𝓮𝓱𝓪𝓻....🥀

#TDR__now آتے جاتے سارے موسم تجھ سے نسبت رکھتے ہیں تیرا ہجر خزاؤں جیسا تیرا قُرب بہاروں سا،،!🥀 𝓦𝓪𝓳𝓲𝓱𝓪 𝓢𝓮𝓱𝓪𝓻....🥀
account_circle
⦕ꅐꁲ꒑꒐ꁝꁲ ꈜꑀꁝꁲꌅ⦖(@just_chulll) 's Twitter Profile Photo

لوگوں نے گفتگو سے__, کریدا ہمیں بہت
ہم خود سے ہمکلام تھے اکثر نہیں ملے،،!🥀

لوگوں نے گفتگو سے__, کریدا ہمیں بہت ہم خود سے ہمکلام تھے اکثر نہیں ملے،،!🥀
account_circle