Eshaal زہـــرہ(@Eshaal0) 's Twitter Profile Photo

چلا جب ذکر میری خامیوں کا محفل میں
تو اُن کو بھی سنائی دینے لگا جو بہرے تھے،

چلا جب ذکر میری خامیوں کا  محفل میں
تو اُن کو بھی سنائی دینے لگا جو بہرے تھے،
#عشال_زہرہ
account_circle
Eshaal زہـــرہ(@Eshaal0) 's Twitter Profile Photo

اچھی باتوں کا اثر آج کل اس لیے بھی نہیں ہوتا، کیونکہ لکھنے اور بڑھنے والے دونوں یہ سمجھتے ہیں کہ، یہ باتیں دوسروں کے لیے ہیں،،،
♥️💯

🌟﷽🌟
الســـــــلام عليــــكم

بُھول جانا ایک اچھی عادت ہے
لوگوں کے بُرے رویے بُرے سلوک پریشانی والی یادیں مُشکل حالات بُھول جائیں
اور نئے سرے سے نئے عزم سے زندگی شُروع کریں

account_circle
Eshaal زہـــرہ(@Eshaal0) 's Twitter Profile Photo

چلو جی آج کا سوال!
کون کون اپنے بچپن میں اس کی روشنی میں پڑھا کرتا تھا،
اور آپ کی زبان میں اسے کیا کہتے تھے؟؟
میں پڑھیا تے نئ پر جلائی ضرور اے🤭😊🙊

یہ نئی نسل کس طرف جا رہی ہے؟
یہ ایک اعلی تعلیمی ادارے کا سرعام حال ہے تو پس منظر کیا ہو گا؟
خدا کی قسم یہ تباہی ہے🙏 🙏
والدین سے گزارش ہے کہ خوف خدا کی وجہ سے اپنے بچوں کی اچھی زندگی اور بہترین آخرت پر توجہ دیں۔

account_circle
Eshaal زہـــرہ(@Eshaal0) 's Twitter Profile Photo

'دل' محبت چاہتا ہے۔
'دماغ' کامیابی چاہتا ہے۔
اور 'روح' سکون چاہتی ہے۔
😐
اور رب فرماتا ہے!
{ أَلا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ}
بے شک دلوں کا اطمینان اللہ کے ذکر میں ہے
❤️❤️

'دل' محبت چاہتا ہے۔
'دماغ' کامیابی چاہتا ہے۔
اور 'روح' سکون چاہتی ہے۔
😐
اور رب فرماتا ہے!
{ أَلا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ}
بے شک دلوں کا اطمینان اللہ کے ذکر میں ہے
❤️❤️
#عشال_زہرہ  #TDR__now
account_circle
Eshaal زہـــرہ(@Eshaal0) 's Twitter Profile Photo

میں ابھی خود کو بھی تسلیم نہیں ہوں💔
!!۔۔۔میرے اندر بھی۔۔۔ کئی انکار پڑے ہیں🙃

میں ابھی خود کو بھی تسلیم نہیں ہوں💔
!!۔۔۔میرے اندر بھی۔۔۔ کئی انکار پڑے ہیں🙃
#عشال_زہرہ
account_circle
P. T. I Punjab(@PakhtonPak20958) 's Twitter Profile Photo

سحری کے وقت کس کس کی یہ حالت ہوتی
روزہ رکھا ہوا جھوٹ نہیں بولا ورنہ کالا کوا کاٹے لگا
😁😁

account_circle
Eshaal زہـــرہ(@Eshaal0) 's Twitter Profile Photo

ماضی کے صفحات کو طے کرتے جانا چاہیے لیکن۔۔۔‌
بعض صفحات کے کونے موڑ کر رکھنا چاہئے تاکہ اُن پر لکھا سبق بھول نہ جائیں_'

ماضی کے صفحات کو طے کرتے جانا چاہیے لیکن۔۔۔‌
بعض صفحات کے کونے موڑ کر رکھنا چاہئے تاکہ اُن پر لکھا سبق بھول نہ جائیں_'
#عشال_زہرہ
account_circle
Eshaal زہـــرہ(@Eshaal0) 's Twitter Profile Photo

یہ میرا 3 مہینے کا گراف ہے
اور اب تک 6 پے آؤٹ آ چکے ہیں۔
اندازہ لگاؤ ایلن چاچا نے کتنا دیا ہونا😉😉

یہ میرا 3 مہینے کا گراف ہے
اور اب تک 6 پے آؤٹ آ چکے ہیں۔
اندازہ لگاؤ ایلن چاچا نے کتنا دیا ہونا😉😉
#عشال_زہرہ
account_circle
Eshaal زہـــرہ(@Eshaal0) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ سوچ سکتے یہ میری 5 سال کی بیٹی کا ڈنر ہے 🫡
ماشاءاللہ اتنے شوق سے چاکلیٹس 🍫 نہیں کھاتی جتنے شوق سے سلاد کھاتی ہے
اور کچا پیاز کھانے میں تو سب آرائیوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہوا

السلام علیکم

محبت تو یہ تھی کہ حضور روح فدا ﷺ محض تھوڑی دیر کے لیے نظروں سے اوجھل ہوتے تھے تو صحابہ کرام پریشانی میں آپ ﷺ کی تلاش میں نکل پڑتے تھے 😥😥

السلام علیکم
#نماز_نیند_سےبہترہے
محبت تو یہ تھی کہ حضور روح فدا ﷺ محض تھوڑی دیر کے لیے نظروں سے اوجھل ہوتے تھے تو صحابہ کرام پریشانی میں آپ ﷺ کی تلاش میں نکل پڑتے تھے 😥😥
#عشال_زہرہ
account_circle
Eshaal زہـــرہ(@Eshaal0) 's Twitter Profile Photo

🌟﷽🌟
الســـــــلام عليــــكم
صبـــــح بخیـــــر زندگی

کسی کا دل دکھانے یا سکون چھیننے کے کفارے،،،
نمازوں، روزوں اور عبادتوں سـے ادا نہیں ہوتے۔۔۔!!!

اس کے لیے معافی مانگ کر اصلاح کرنی ہوتی ہے.....
اپنا جائزہ ضرور لیجیے۔!!!

account_circle
Eshaal زہـــرہ(@Eshaal0) 's Twitter Profile Photo

🌟﷽🌟
الســـــــلام عليــــكم

پتہ ہے صبر اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے؟
کیونکہ اللہ پاک نے صبر کے صلے میں کُن کا معجزہ رکھا ہے❤️🫰🏻
اور جب وہ معجزہ رونما ہوگا تو تم اپنا ہر دکھ بھول جاؤ گے...
🦋🌼💫🌺

account_circle
☢️ Sarcastic Mano ☢️(@coco_yousafzai) 's Twitter Profile Photo

🌟﷽🌟
الســـــــلام عليــــكم

وہ جس نے مچھلی کے منہ میں بند اپنے بندے کے دل کی صدا سن لی، تمہیں کیا لگتا ہے اس کو تمہارے ٹوٹے دل کی صدا نہیں سنائی دیتی ہو گی؟
♥️وَهُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُؕ♥️

🌟﷽🌟
الســـــــلام عليــــكم

وہ جس نے مچھلی کے منہ میں بند اپنے بندے کے دل کی صدا سن لی، تمہیں کیا لگتا ہے اس کو تمہارے ٹوٹے دل کی صدا نہیں سنائی دیتی ہو گی؟
♥️وَهُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُؕ♥️
#عشال_زہرہ
account_circle
Eshaal زہـــرہ(@Eshaal0) 's Twitter Profile Photo

مخمل دے مصلّے اُتے سجد ےکیتے نئیں
سڑکاں تے مزدوری کردا رُل گیا واں
ربا! ہتھاں دے چھالے گِن کے بخش دیویں
میں متھے محراب بنانا بھُل گیا واں....!!

تصّوف کیا ہے؟

تصّوف،
علم القلب ہے
علم الوجود ہے
علم الفنا ہے
علم البقا ہے
علم الیقین ہے
علم الادب ہے
علم الحب ہے
علم العشق یے!

تصّوف کیا ہے؟ 

 تصّوف،
علم القلب ہے
علم الوجود ہے
علم الفنا ہے
علم البقا ہے
علم الیقین ہے
علم الادب ہے
علم الحب ہے
علم العشق یے!

#عشال_زہرہ
account_circle