sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ(@SSG_INSAFI) 's Twitter Profile Photo

انشاء اللہ خون کے احری قطرے تک پاکستان کی آزادی کی جنگ میں اپنے لیڈر عمران خان کے ویژن کے مطابق کھڑے رہیں گے آئین بچاؤ پاکستان بچاؤ الیکشن کراؤں مہم کے سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ میں سمینار کچھ ہی دیر بعد وکلا کی تاریخی ریلی نکالی جائے گی لاہور ہائی کورٹ سے چیرانگ کراس تک

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

دُکھ کی کالی لمبی راتیں ، جبر کی دھوپ پہ وار نہ دینا
ظلم کا سورج ڈھل کے رہے گا، لوگو ہمت نہ ہار دینا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرسٹر ملیکہ بخاری، علی محمد خان کی رہائی کے احکامات جاری کر دئیے۔

account_circle
Hina Zainab(@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

Straight forward attacks on establishment from Khawaja Asif that they helped Nawaz Sharif to run away from Pakistan. Let’s see what action is taken against him

account_circle
Gedan — 943(@Gedankenwelt05) 's Twitter Profile Photo

لا الہ کے دیس میں
کشور حسین پر
المیہ ہے پاک سر زمین پر
دور تک اندھیرے ہیں، یاس کے بسیرے ہیں
گھات میں لٹیرے ہیں، غاصبوں کے ڈیرے ہیں
کیسی رات چھا گئی، صبح آفرین پر
المیہ ہی المیہ ہے، پاک سر زمین پر


account_circle
Naila Khan(@NailaKh35153235) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی مرنے سے خوفزدہ ہے تو گردنوں میں طوق ڈال کر غلامی قبول کر لے
خوفزدہ ہوکر خیموں میں چھپ جانے سے بہتر ہے کہ میں عزت سے اپنی قبر میں جاؤں ۔


account_circle
𝐑𝐚𝐟𝐢(@Rafi_804) 's Twitter Profile Photo

بادشاہ نے اپنا پیادہ لمز بھیج کر دیکھا تھا کہ ابھی تک میرا ڈر برقرار ھے یا نہیں ؟

پھر ڈر کا کیا بنا؟
برقرار رہا؟

نہیں نہیں ڈر کہاں برقرار رہا،
ڈر تو وڑ گیا۔
لمز یونیورسٹی میں 50 منٹ تاخیر سے آنے پر اس بدتمیز آتنگ وادی نے کاکڑ کو زور دار چپیڑ ماری ...!

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر ایسی ایسی درد ناک واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں انسانی حقوق کے بنیادی حقوق احتجاج پر بھی سوال اٹھنا شروع ہو گئے ہیں پلے کارڈز اٹھا کر لمز یونیورسٹی کے پروفیسر سے پرامن احتجاج کر تھے کہ انہیں اٹھا لیا گیا اور تشدد کیا گیا۔

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے،ایم این این،منسٹری یا، پرائم منسٹر عوام کے منتخب نمائندے ہی عوام کے ووٹ سے منتخب ہوکر پارلیمنٹ میں آتے ہیں کیا اب عوام ان پر تنقید کرے گی تو ان پر توہین پارلیمنٹ لاگو ہوگی کونسی جمہوریت میں ایسا ہوتا ہے۔

account_circle
IK Today(@IKTodayPk) 's Twitter Profile Photo

Peaceful protest Call for overseas Pakistani on 11th June (Sunday) at sharp 2pm in front of house of parliament London for the protection the fundamental rights of pakistan and solidarity with our Great leader Imran khan.

account_circle
Amina Rehman(@AminaRehmanlive) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی مقبولیت کی وجہ سے یہ لوگ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور اوچے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں.


عمران خان کی مقبولیت کی وجہ سے یہ لوگ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور اوچے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں.

#آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
#پولیس_گردی_بند_کرو
account_circle