invisible(@hiraa_says) 's Twitter Profile Photo

لال عشق سے زیادہ مشکل ہوتا ہے سفید عشق کرنا ،
دنیا کے رنگوں سے بچ کر
اپنی محبت کو بے داغ رکھنا ،
لال عشق جو مجھے اس سے ہے
سفید عشق جو مجھے خود سے ہے 🤍
اپنی عزت نفس سے ہے 🤍

لال عشق سے زیادہ مشکل ہوتا ہے سفید عشق کرنا ، 
دنیا کے رنگوں سے بچ کر 
اپنی محبت کو بے داغ رکھنا ،
لال عشق جو مجھے اس سے ہے 
سفید عشق جو مجھے خود سے ہے 🤍 
اپنی عزت نفس سے ہے 🤍  #myclick
account_circle