Shuaib Rehman(@SMRehmaan) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کے سندیپ سنگھ نے 110 گول کیئے
انڈیا نے اسپر فلم بنادی
سہیل عباس ہاکی کی تاریخ میں سب سے زیادہ 348 گول کیئے ہیں
اور ہم اسے بھولے بیٹھے ہیں
Awaz Television Network

account_circle
Ayaz Khan(@AyazkhanHoti) 's Twitter Profile Photo

کس کس کو اس بار پھر سے امید ہے ورلڈ کپ جیتنے کی مجھے تو بلکل بھی نہیں ہے.😜😜

پاکستان نے ٹی20 ولڈکپ 2024 کے لئے 15 رکنی اسکواڈ کے نام آئی سی سی کو بھجوا دئیے ہیں 👏😍

WorldCup24 | WorldCup2024 |
| | Cricket

کس کس کو اس بار پھر سے امید ہے ورلڈ کپ جیتنے کی مجھے تو بلکل بھی نہیں ہے.😜😜

پاکستان نے ٹی20 ولڈکپ 2024 کے لئے 15 رکنی اسکواڈ کے نام آئی سی سی کو بھجوا دئیے ہیں 👏😍

#T20WorldCup24 | #T20WorldCup2024 | #T20
#pakistancricket | #PAKvENG | #T20Cricket
account_circle