Engineer Rahmatullah Mohsini(@Rahmatu49089160) 's Twitter Profile Photo

انسانیت و حقوق بشر یک دروغ بیش نیست، در این تصویر نگاه کنید چگونه شهرک نشینان یهودی مسلح به افراد غیر مسلح فیر میکند، این کار مرا بیاد نسل کشی هزاره ها در افغانستان می اندازد که چطور از سرزمین آبایی خود کوچ اجباری داده شده و نسل کشی شدن

account_circle
Rana Abu Saeed Arif 🇵🇰🇵🇸(@ranaasarif) 's Twitter Profile Photo

جو ان ظلم و ستم پہ بھی چپ رہے، میرے نزدیک وہ

مستقبل میں کسی بھی چیز پہ بولے تو اُس کی بات اُس کے

الفاظ بے معنی ہوں گے بلکہ وہ بولنے کاحق ہی نہیں رکھتا/

رکھتی

#israelisterroriststate #StandwithPalestinians #stopgenocideinghaza #StandwithPalestinians #StandWithGaza
account_circle
Sufian Awan(@SufianAwan20) 's Twitter Profile Photo

خداراہ رمضان کے آخری ایام ہیں اللّٰہ تعالیٰ سے رو رو کر گڑگڑا کر فلسطینیوں کے لیے دعا کریں
ان پر یہ مشکل وقت ختم ہو جاۓ گا لیکن ہمیں محروم کر دیا جاۓ گا ہمیشہ کے لیے اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

#Saveghazachildren #Savephalastine #Stopgenocideinghaza
خداراہ رمضان کے آخری ایام ہیں  اللّٰہ تعالیٰ سے رو رو کر گڑگڑا کر فلسطینیوں کے لیے دعا کریں 
ان پر یہ مشکل وقت ختم ہو جاۓ گا لیکن ہمیں محروم کر دیا جاۓ گا ہمیشہ کے لیے اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے 
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
account_circle
Sufian Awan(@SufianAwan20) 's Twitter Profile Photo

یااللّٰہ رمضان المبارک کی برکت سے فلسطینیوں کی مشکلیں آسان فرما ان کی آزمائش میں ان کو کامیاب کر کے آزمائش کو ختم کر مولا۔ آمین ثم آمین

#Saveghazachildren #Stopgenocideinghaza #Israildeclaredaterroristcountryintheworld 
یااللّٰہ رمضان المبارک کی برکت سے فلسطینیوں کی مشکلیں آسان فرما ان کی آزمائش میں ان کو کامیاب کر کے آزمائش کو ختم کر مولا۔     آمین ثم آمین
account_circle
Sufian Awan(@SufianAwan20) 's Twitter Profile Photo

تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ فلسطینی مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں خصوصی افطاری کے وقت ان کی مدد و نصرت کے لیے دعا کریں۔

#Prayforphalastine #Saveghazachildren #Stopgenocideinghaza 

تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ فلسطینی مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں خصوصی افطاری کے وقت ان کی مدد و نصرت کے لیے دعا کریں۔
account_circle
M Shoaib Buzdar(@MShoaibBuzdar) 's Twitter Profile Photo

ہمیں کرکٹ اور سیاست میں پھنسایا ہوا! جبکہ غزا مکمل طور پر تباہ ہوگیا
امت مسلمہ خاموش

#Stopgenocideinghaza
#FreePalestine
account_circle