Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

غور سے دیکھیں تبدیلی کیسے آئی کون لایا کدھر سے آئی.

مزے کی بات جن یوتھیوں کو آج عدلیہ پر دباؤ بھی نظر آرہا ہے اور انتخابات میں دھاندلی بھی دکھائی دے رہی ہے۔ 2018 میں شوکت صدیقی اور کے ساتھ جب یہ سب ہو رہا تھا تب یہ سب اندھے تھے۔

account_circle
GhBbar Is Back(@GhBbarisback) 's Twitter Profile Photo

پٹواری
فیک نیوز پہ ٹرینڈ کر کے جب تھک گئے تو خود ہی فیک نیوز کا سہارا لینے لگے

پٹواری 
فیک نیوز پہ ٹرینڈ کر کے جب تھک گئے تو خود ہی فیک نیوز کا سہارا لینے لگے 
#FakeNewsDestabilizingPak
account_circle
sabir khoso(@ribas212) 's Twitter Profile Photo

❌ظل الہی اپنی زلالت کے ہر موقع کے لیے کلپ ریکارڈ کروا چکے ہیں

کیمرہ ظل الہی کی زلالت کے اوپر لگا ہے، دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں، اور لعنت بھی بے شمار دیں 😎

account_circle
ککو اوپل🇵🇰(@KukuUppal) 's Twitter Profile Photo

زہر بھرے خطوط جسٹس صاحبان کو گئے ہیں جس کےبارے میں ہم پوری تحقیق کریں گے.جو لوگ ذمہ دار ہیں انکو ہم قانون کی گرفت میں لائیں گے۔ وزیراعظم

انکے زہریلے فیصلوں نے پاکستان کی معیشت کا قتل کیا جو زہریلے فیصلےدینےوالےجج ہیں انکی طرف کب دھیان دینگے؟


account_circle
Al33MK Khan - 🇵🇰(@Al33mK) 's Twitter Profile Photo

اندرکی خبریہ ہےکہ ان خطوں کےپیچھے اعجازالحسن کےساتھ جسٹس اطہرمن الله کاذہن کارفرما ہے.جسٹس اطہرمن الله نےکہاتھاکہ آپ خط لکھیں اورآگےمیں سنبھال لوں گا
اورآج کی سپریم کورٹ کی پروسیڈنگزمیں جسٹس اطہرمن الله سنبھالنےکی کوشش کرتےنظربھی آرہےتھے
Saeed Chaudhary

account_circle
Noman Khan(@dtnoorkhan) 's Twitter Profile Photo

جہاں پی ٹی آئی وہاں جھوٹ فریب کرپشن اور دھوکے بازی بےشرمی اور ملک دشمنی

والٹن ائیرپورٹ کی واردات تو خود پی ٹی آئی ڈال کر گئی
نیازی
بزدار
بشریٰ
فرح گوگی
یہ سب کردار ہیں اس واردات کے


جہاں پی ٹی آئی وہاں جھوٹ فریب کرپشن اور دھوکے بازی بےشرمی اور ملک دشمنی  

والٹن ائیرپورٹ کی واردات تو خود پی ٹی آئی ڈال کر گئی 
نیازی 
بزدار
بشریٰ
فرح گوگی
یہ سب کردار ہیں اس واردات کے 

#FakeNewsDestabilizingPak 
#ڈرامہ_نہیں_ثبوت
account_circle
Amaan K. Tareen(@AmaanKTareen) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسٰی صاحب، یہ وکیل آپ کے اوپر نیشنل ٹی وی پر بیٹھی کر سنگین الزام لگا رہا ہے اور وہ بھی آپ کی جانب سے اصلاح کرنے کے باوجود کہ کورٹ کی کاروائی کو تو موڑ کر پیش کیا جاتا ہے۔ کیا ابھی بھی آپ خاموش رہیں گے یا ایک بار ایکشن لےکر روایت قائم کریں گے۔

account_circle
Muhammad Ameen(@Mth_ameen) 's Twitter Profile Photo

'اسلام آباد ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلوں کی لمبی فہرست پر نظر ڈالیں تو سوال اٹھتا ہے، کیا کورٹ کا ترازو صرف ایک طرف جھکا ہوا ہے؟ عمران نیازی کے لئے 'خصوصی ریلیف' کا تصور کیوں؟


account_circle
Mian waseem(@MianWas81402323) 's Twitter Profile Photo

اور ناظرین پاکستان میں مما کے کپڑے پڑوانے بیویوں کو دستی ننگا کرنے ظلم و ستم کی کہانیاں گھڑنے اور ان واقعات کی فیک فلمیں بنانے والے برطانیہ میں وہی حرکت کرتے پھڑے گئے ہیں#

اور ناظرین پاکستان میں مما کے کپڑے پڑوانے بیویوں کو دستی ننگا کرنے ظلم و ستم کی کہانیاں گھڑنے اور ان واقعات کی فیک فلمیں بنانے والے برطانیہ میں وہی حرکت کرتے پھڑے گئے ہیں##Eurovision #amici23 #AVFC #AcePrinceJENODay #FakeNewsDestabilizingPak #matura2024 #MetGala
account_circle
Duggloox 🦕(@juttji33) 's Twitter Profile Photo

لوہ جی۔۔۔ کل جو ہمارے انتہائی محترم دوستوں نے ایک ٹرینڈ چلایا، اس کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔۔
پٹوار خانہ آپکی ان خدمات پر آپکو سلیوٹ پیش کرتا ہے۔۔!!! ❤️❤️🫡🫡
Raja Kabeer ™
RAShahzaddk

account_circle
Shafiq Ahmed Awan PML(n)(@shafiq_pml) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کہتا ہے کہ بشریٰ پنکی کو زہر دیا. اور خود بشریٰ پنکی کہتی ہے 3 قطرے ہارپک کے دیے. کیا وہ قطرے گنتی کررہی تھی ؟ اس کو چکھنے سے کیسے پتہ چل گیا کہ ہارپک تھا ؟

Murtaza Solangi

account_circle
Mian waseem(@MianWas81402323) 's Twitter Profile Photo

جب مریم نواز خان نے چیف جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ بارے ایک فیک نیوز ڈس انفارمیشن پروپیگنڈہ پھیلایا تھا تو اس وقت اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کاروائی کا آغاز کیوں نہیں کیا
جبکہ آج بابر ستار واری اسی عدالت کو چالاکی اور ہوشیاری آگئی#

جب مریم نواز خان نے چیف جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ بارے ایک فیک نیوز ڈس انفارمیشن پروپیگنڈہ پھیلایا تھا تو اس وقت اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کاروائی کا آغاز کیوں نہیں کیا
جبکہ آج بابر ستار واری اسی عدالت کو چالاکی اور ہوشیاری آگئی##MetGala #FakeNewsDestabilizingPak
account_circle