Daily Mumtaz official(@Dailymumtaz1) 's Twitter Profile Photo

ایوب خان کے بھائی نے خواجہ آصف کو انگلی پکڑ کر
بینک میں بھرتی کروایا تھا! عمر ایوب کی لفظی گولہ باری
video

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلٰی کے پی علی امین گنڈا پور کی تقریر کو پی ٹی وی پر براہ راست نشریات کے دوران عمران خان کا نام لینے پر آف ایئر کردیا گیا۔
PTI

account_circle
KP Forum(@KPForum88) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور نے خیبرپختونخوا میں واپڈا سسٹم پر کل ٹیک اوور کرنے کی دھکمی دے دی.

account_circle
Arooj Khan(@AroojKhan786) 's Twitter Profile Photo

احمد فرہاد کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔۔
ذرائع کے مطابق فرہاد کی جعلی گمشدگی ہے۔ہمد فرہاد کو گھر آتے ہوے دیکھا گیا ہے پر گھر سے نکلتے وقت کسی نے نہیں دیکھا۔

احمد فرہاد کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔۔
ذرائع کے مطابق فرہاد کی جعلی گمشدگی ہے۔ہمد فرہاد کو گھر آتے ہوے دیکھا گیا ہے پر گھر سے نکلتے وقت کسی نے نہیں دیکھا۔ 
#AhmedFarhad #AliAminGandapur
account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی جناب کے کانفیڈنس اور ماہرانہ تجزئیے سے پتہ چل رہا ہے کہ وہ ان معاملات پر کافی تجربہ رکھتے ہیں ویسے کیا یہ کا ذکر کر رہے ہیں؟ یقینًا Maryam Nawaz Sharif کمال مہارت کے اس درجے پر فائز نہیں ہیں اور نہ ہو سکتی ہیں۔ 🤔

account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

حضرات ایک ضروری اعلان سنیں !

یہ وزیراعلی کے صوبہ کے علاقوں ایبٹ آباد اور ہزارہ کی حالت ہے۔ یہاں تبدیلی والی اور حقیقی آزادی والی کی جماعت PTI کی گیارہ سال سے حکومت ہے۔ اس جماعت کے زومبی یوتھئے کہتے ہیں کہ قومیں سڑکیں اور پل بنانے سے

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

' آپ کا زور آزاد کشمیر میں دیکھ لیا اگر ہم باہر نکل آئے تو آپ کا کیا ہوگا، وفاق کے پاس 15 دن کا وقت ہے مجھ سے بات کرے، بات نہ سنی گئی تو خیبرپختونخوا میں واپڈا کے دفاتر پر قبضہ کرلیں گے، ' علی امین گنڈا پور کا اعلان

Link : siasat.pk/threads/895736

#AliAminGandapur 
Link : siasat.pk/threads/895736
account_circle
Suno Pakhtunkhwa(@sunopakhtunkhwa) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی واپڈا اور پیسکو کو کھلے عام دھمکیاں ، ٹایم لاین اور ڈیڈ لائن ۔ متعلقہ سرکاری حکام کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے جارحانہ رویے پر اظہار تشویش
Aqeel Yousafzai

account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

خواتین و حضرات پیش خدمت ہے فلم 'اچھو دا کھڑاک'

وزیراعلی جناب نے بڑھک لگائی کہ 'اوقات میں رہو،تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے,تمیز کے دائرے میں رہو، ورنہ گرانٹ بند کر کے دو کمرے کے گھر میں بھیج دوں گا۔ گورنر کی کوئی حیثیت ہے نہ کام،تم ایک کاغذ کے ٹکڑے سے آئے

خواتین و حضرات پیش خدمت ہے فلم 'اچھو دا کھڑاک'

وزیراعلی #KPK جناب #AliAminGandapur نے بڑھک لگائی کہ 'اوقات میں رہو،تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے,تمیز کے دائرے میں رہو، ورنہ گرانٹ بند کر کے دو کمرے کے گھر میں بھیج دوں گا۔ گورنر کی کوئی حیثیت ہے نہ کام،تم ایک کاغذ کے ٹکڑے سے آئے
account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور کی تقریر کو براہ راست پی ٹی وی پر نشریات کے دوران عمران خان کا نام لینے پر آف آئر کردیا گیا

PTI Ali Amin Khan Gandapur

account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

ایک تبدیلی والے کے وزیراعلی ہیں جنکا پورا دن بس جوتے خریدنے میں اور مشعال کیساتھ بنانے میں گزرتا ہے اور ایک وزیراعلی محترمہ Maryam Nawaz Sharif ہیں جنہوں نے کیساتھ ساتھ کی عوام کیلئے بھی مسیحائی کا ذمہ لے لیا ہے۔ بارشوں اور تباہی کے

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانے کے لئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا خصوصی پروازیں بھیجنے کا فیصلہ

account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور بڑھکیں اور فلمی انداز والی باتیں نہ کریں، جعلی سگریٹوں کا کاروبار کرنے والوں کو پکڑیں، خواجہ آصف

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

صحت کارڈ کے ذریعے شہریوں کو 20 لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت دیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید جانیں: wenews.pk/news/170519/

صحت کارڈ کے ذریعے شہریوں کو 20 لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت دیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید جانیں: wenews.pk/news/170519/
#WENews #SehatCard #aliamingandapur
account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

رانا ثنا اللہ کا علی امین گنڈاپور سے متعلق بیان۔۔۔ روف حسن کا رانا ثنا کو کرارا جواب
Aniqa Nisar

account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

جیسا اعلی ظرف باپ ویسی بیٹی !

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی کے پیش نظر وزیراعلیٰ محترمہ Maryam Nawaz Sharif کی ہدایت پر نے راشن ،ادویات اور دیگر امدادی سامان روانہ کردیا. اسکو ظرف کہتے ہیں ورنہ اسی صوبے کے وزیراعلیٰ نے حال ہی

جیسا اعلی ظرف باپ ویسی بیٹی !

خیبرپختونخوا #KPK میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی کے پیش نظر وزیراعلیٰ #Punjab محترمہ @MaryamNSharif کی ہدایت پر #PDMA نے راشن ،ادویات اور دیگر امدادی سامان #Peshawar روانہ کردیا. اسکو ظرف کہتے ہیں ورنہ اسی صوبے کے وزیراعلیٰ #AliAminGandapur نے حال ہی
account_circle