شانی ملک(@twr146) 's Twitter Profileg
شانی ملک

@twr146

لیڈر عمران خان پاکستان تحریک انصاف

ID:1687899902271954944

calendar_today05-08-2023 18:54:48

56,4K Tweets

5,7K Followers

5,5K Following

Kashif Abbasi Fans(@KashifAbbasiiPK) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨حامد میر کا کمپنی کو پیغام

اللہ سے ڈرے اور خدا بننے کی کوشش نا کریں ، کوئی بھی سیاسی قیدی ہمیشہ کیلئے قیدی نہیں ہوتا وہ وزیراعظم بھی بن جاتے ہیں اور صدر بھی

account_circle
Zubi Abbas(@zubi_abbas) 's Twitter Profile Photo

🤍 السلام وعلیکم 🤍

اپنے ذہنی آرام کے لیے ہر چیز کو مختصر کرنا سیکھیں
الفاظ ,احساسات,
خواہشات اور لوگ

🤍صبح بخیر زندگی🤍

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

خالد گجر پہلے سے گرفتار تھے اب شبیر گجر بھی گرفتار ہو گیا ہے
ان گجروں کا گناہ عمران خان سے وفاداری ہے

خالد گجر پہلے سے گرفتار تھے اب شبیر گجر بھی گرفتار ہو گیا ہے ان گجروں کا گناہ عمران خان سے وفاداری ہے
account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

ملٹری کورٹس میں انڈر ٹرائیل قیدیوں کے خاندانوں سے سپریم کورٹ نے ایک بار پھر دغا کر دیا۔ سماعت ملتوی کر دی۔ کئی مہینوں سے یہ لوگ انصاف کے مرلاشی بے قصور جیلیں کا ٹ رہے ہیں۔ عمران خان کے علاوہ کسی اور نے ان کی سیاسی طور پر اونرشپ نہیں لی

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ قرآن کی قسمیں کھا رہا کوئی نہیں مان رہا
جبکہ دوسری طرف شیر پاکستان اڈیالہ جیل سے پیغام دیتے ہیں تو لوگ یقین کر لیتے ہیں۔
بیشک اللہ الحق ہے

جنرل باجوہ قرآن کی قسمیں کھا رہا کوئی نہیں مان رہا جبکہ دوسری طرف شیر پاکستان اڈیالہ جیل سے پیغام دیتے ہیں تو لوگ یقین کر لیتے ہیں۔ بیشک اللہ الحق ہے
account_circle
Eneco(@Eneco) 's Twitter Profile Photo

Eneco helpt je bij het kiezen voor de warmtepomp die voor jou het meeste oplevert, van advies tot installatie.

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

جب پنجاب کی قیادت کو احتجاج کا کہو تو انکی ٹانگیں کانپ جاتی ہیں

والنٹیئر خاموش نہیں بیٹھیں گے ہر روز آپکو جھوٹے وعدے یاد دلائیں گے

خان صاحب آپکی وجہ سے جیل میں بشری بی بی جیل اور عوام کا مینڈیٹ آپکی بزدلی کی وجہ سے چوری ہوا

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

“دھمکیاں مل رہی ہیں ملٹری کا نام مت لو۔ ہمارے بیٹے حسان نیازی کو سامنے لائیں وہ کہاں ہے۔
ہمارے ملازموں کو اٹھا کر لے گئے 10 مہینے بےگناہ قید میں رکھا، ایک معذور ہو گیا
کسی نے معافی مانگی”؟
جناح ہاؤس نا ہوگیا کعبہ ہوگیا

ہمشیرہ عمران احمد خان نیازی

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

اسمبلی میں شازیہ مری کے خطاب پرتحریک انصاف چپ
شازیہ مری نے کہا ایک بندے کی رہائی کیلئے کروڑوں ووٹوں کی توہین نہ کریں جس پر پی ٹی آئی لیڈرشپ بالکل خاموش
وڈیو مکمل لازمی دیکھیں

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

کل سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس سنا جائے گا۔ بے قصور انڈر ٹرائیل قیدیوں کے لواحقین نے ایک کھلا خط چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام لکھا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں اس بار سویلین کے ملٹری ٹرائیل کو غیر قانونی قرار دے دیا جائے گا۔کیونکہ پاکستان کا قانون اور آئین اس کی اجازت نہیں دیتا۔

کل سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس سنا جائے گا۔ بے قصور انڈر ٹرائیل قیدیوں کے لواحقین نے ایک کھلا خط چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام لکھا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں اس بار سویلین کے ملٹری ٹرائیل کو غیر قانونی قرار دے دیا جائے گا۔کیونکہ پاکستان کا قانون اور آئین اس کی اجازت نہیں دیتا۔
account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے بتایا کہ یہ مجھے رہا نہیں کریں گے یہ مجھے القادر کیس میں بھی سزا دینا چاہتے ہیں اور اسکے بعد عدالتی چھٹیاں ہوجائیں گی، یہ عدت کیس جان بوجھ کر تاخیر کا شکار کر رہے ہیں جبکہ یہ سرے سے کیس ہی نہیں ہے——علیمہ خان

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناء اللہ بھی کوئی حاجی نہیں ہے صرف اسلیے تنقید کررہا ہے کیونکہ اسکی جگہ بڑے بھائیوں کو محسن نقوی کی شکل میں اس سے بھی بڑا فرعون مل گیا ہے۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار۔۔۔!!!
اپنے حلف کی پاسداری کرنے والے ہر بہادر جج کو قوم کا سلام...

جسٹس بابر ستار۔۔۔!!! اپنے حلف کی پاسداری کرنے والے ہر بہادر جج کو قوم کا سلام...
account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر ڈاکٹر ہمایوں مہمند نے تصدیق کر دی کہ بشری بی بی کو سلو پوائزننگ کی جا رہی ہے ۔۔
دو ماہ بعد ٹیسٹ کروانے کے باوجود رپورٹس کلیئر نہیں آئیں تو اندازہ کریں دو ماہ پہلے کیا صورتحال ہوگی
۔۔
ایک خاتون کو صرف اس لیے غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ وہ سیاسی مخالف کی بیوی…

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

یہ عمران خاں کو نہیں چھوڑینگے آپ لوگ بغیر قیادت کا انتظار کیے
خود احتجاج کیلئے باہر نکلیں گے تو عمران خان رہا ہوں گے

اب تو علیمہ خانم بھی بول پڑی احتجاج ہی میرے بھائی کی رہائی کا واحد حل ہے

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی قیادت بیشک وقت لے لے اور جتنا چاہے سوچ لے۔ آخر میں سڑکوں پر نکلنا پڑنا ہے۔۔

account_circle
Naeem Haider Panjutha(@NaeemPanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

اس وقت ابھی ہم بنی گالہ کھڑے ہیں

میرے ہمرا علی بخاری ایڈووکیٹ اور کنول شوزب صاحبہ موجود ہیں ابھی تک ہمیں کوئی اطلاع نہیں دی جارہی کہ بی بی صاحبہ کی طبعیت کیسی ہے کیا چیک اپ کیا گیا.

account_circle
Kashif Abbasi Fans(@KashifAbbasiiPK) 's Twitter Profile Photo

🚨💥اڈیالہ جیل سپرنٹینڈنٹ نے عمران خان کو گیسٹ روم لے آئے ہیں سئینر صحافی صدیق جان ✌️❣️

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ خبر درست ہے؟ کیا کوئی صحافی اس خبر کی تصدیق یا تردید کرسکتا ہے بے شک ڈی ایم کردیں آپکا نام ظاہر نہیں کیا جائے گا!!

کیا یہ خبر درست ہے؟ کیا کوئی صحافی اس خبر کی تصدیق یا تردید کرسکتا ہے بے شک ڈی ایم کردیں آپکا نام ظاہر نہیں کیا جائے گا!!
account_circle