'اوورسیز پاکستانی تیار رہیں، جلد ایک شیڈول دیا جائے گا، آپ نے احتجاج کرنا ہے، سوشل میڈیا میری طاقت ہے، نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، 'عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
#ImranKhan #SocialMedia
Link : siasat.pk/threads/896940
'کیا 1971 میں فال آف ڈھاکہ نہیں ہوا ؟ ملک دو ٹکرے نہیں ہوا ؟ کیا سازش سے شیخ مجیب الرحمٰن کے مینڈیٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالا گیا تھا ؟ 'زرتاج گل
Zartaj Gul Wazir #ImranKhan
Video Link : siasat.pk/threads/896935
مخصوس نشتیں کیس : 'چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس محمد علی مظہر کو فل کورٹ کا حصہ نہیں ہونا چاہیے کیونکہ یہ اس بینچ کا حصہ تھے جس میں ہم سے بلے کا نشان چھینا گیا تھا' شوکت بسرا
Shaukat Basra #qazifaizisa #ImranKhan
Link : siasat.pk/threads/896901