Ujii(@UjalaRaza_) 's Twitter Profileg
Ujii

@UjalaRaza_

I'm Perfect in my Imperfection
A Proud Patriot and Pro-Insafian || Content Writerr || IK Keyborad Warrior || Social Media Activist
#lifeline💙🐣

ID:1246509603686400003

linkhttp://Insaf.pk calendar_today04-04-2020 18:47:29

15,7K Tweets

13,8K Followers

1,1K Following

Aleena Khan 🇵🇰(@3gh_m) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

account_circle
Ujii(@UjalaRaza_) 's Twitter Profile Photo

میں ہر لمحہ آپ کی تصویر ایسے دیکھتی ہوں

جیسے سمندر کو دیکھے کوئی پیاسہ مرشد

میرے الفاظ~

🙈😍🙆‍♀️🐣
Missing yu man 🥺

account_circle
Ujii(@UjalaRaza_) 's Twitter Profile Photo

دفتر خارجہ نے ہم سے رابطہ کیا تھا،امریکی سفیر ملنا چاہتے ہیں. ہم نے انہیں کہا ضرور ملیں گے،خفیہ نہیں بلکہ پراپر چینل کے زریعے. عمر ایوب

account_circle
Ujii(@UjalaRaza_) 's Twitter Profile Photo

Thankyu so much Allah g

I am happy
Like genuinely happy
The way yu help me
handling things these days
make my Belief stronger
The way you strengthen me
to carry myself
Its make me smile ear to ear.
Yu set me free of
pleasing people
forcing connections
and
chasing…

Thankyu so much Allah g ❤ I am happy Like genuinely happy The way yu help me handling things these days make my Belief stronger The way you strengthen me to carry myself Its make me smile ear to ear. Yu set me free of pleasing people forcing connections and chasing…
account_circle
Ujii(@UjalaRaza_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم

عافیت کے دس حصے ہیں

نو حصے خاموشی اور ایک لوگوں سے کنارہ کش ہو کر اپنے اپ کو اللّٰہ کے سپرد کردینا ہے


السلام علیکم عافیت کے دس حصے ہیں نو حصے خاموشی اور ایک لوگوں سے کنارہ کش ہو کر اپنے اپ کو اللّٰہ کے سپرد کردینا ہے #Goodafternoon #UjiiWrites
account_circle
فیصل بھٹی🇵🇰(@Bhatti_92) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ✨
صبح بخیر زندگی 🌴🥀
اللہ پاک ہم سب کو خیر عطا فرمائے اور شر سے محفوظ رکھے ۔۔۔ آمین

اسلام علیکم ✨ صبح بخیر زندگی 🌴🥀 اللہ پاک ہم سب کو خیر عطا فرمائے اور شر سے محفوظ رکھے ۔۔۔ آمین
account_circle
Komal Baloch 🇵🇰(@1Baloch_Zadiii) 's Twitter Profile Photo

ایک سانپ ایک جگنو کا پیچھا کر رہا تھا
جگنو رک گیا اور سانپ سے کہا:
1- کیا میں اس مخلوق سے تعلق رکھتا ہوں جو آپ کی غذا ہے؟

2 .کیا میں نے آپ کو کچھ کہا؟
سانپ نے کہا نہیں
3 پھر تم مجھے کیوں ہڑپ کرنا چاہتے ہو؟

'سانپ نے جواب دیا کیونکہ میں تم کو چمکتا دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا۔'

ایک سانپ ایک جگنو کا پیچھا کر رہا تھا جگنو رک گیا اور سانپ سے کہا: 1- کیا میں اس مخلوق سے تعلق رکھتا ہوں جو آپ کی غذا ہے؟ 2 .کیا میں نے آپ کو کچھ کہا؟ سانپ نے کہا نہیں 3 پھر تم مجھے کیوں ہڑپ کرنا چاہتے ہو؟ 'سانپ نے جواب دیا کیونکہ میں تم کو چمکتا دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا۔'
account_circle
C63r▄︻デ━━━━━○💥(@CiviIianMaFiA) 's Twitter Profile Photo

ابھی ابھی پتہ چلا ہے خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے Bakhtawar Gillani نے اپنے کاغذات تیار کرنا شروع کردہے ہیں

account_circle
iSrAa BatOol 🇵🇰(@_itxiShaA_99) 's Twitter Profile Photo

بھائی آپ کو یہ بریکنگ کہاں سے ملی ہے،
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نام کا اعلان تو دو دن پہلے ہو نہیں گیا، خان صاحب کی طرف سے؟ پھر خان صاحب نے شبلی صاحب کو نیا نام تجویز کرنے کے لیے کیوں بولا ہوگا ۔
عجیب بات ۔۔

account_circle
iSrAa BatOol 🇵🇰(@_itxiShaA_99) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر

تحریک انصاف/ سنی اتحاد کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

account_circle
iSrAa BatOol 🇵🇰(@_itxiShaA_99) 's Twitter Profile Photo

ایسے ہی نکلو نکلو مت کریں، آپ بھی پارٹی کا حصہ ہیں سر، کوئی منظم حکمت عملی بنائیں اور ملک گیر پرامن احتجاج یقینی بنائیں، مکمل پاور شو ہو،
عوام خود سے نکلی تو خانہ جنگی اور 9 مئی 2 ہوگا اور ہمارا مقصد بھی حاصل نہیں ہوگا

account_circle
iSrAa BatOol 🇵🇰(@_itxiShaA_99) 's Twitter Profile Photo

'وہ' کہہ رہے ہیں محسن نقوی ہماری سالمیت کی ضمانت ہیں۔
منیب فاروق

وہ کون 🤔

account_circle
iSrAa BatOol 🇵🇰(@_itxiShaA_99) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم خان کا پاکستان 🇵🇰✌🏻
یہ شہزادہ آج ستر سال کی عمر میں جہاد کر رہا ہے، اپنی جان ہتھیلی پہ رکھے فرنٹ پہ کھڑا اکیلا مجاہد، اللّہ آپ کی قربانیوں کا صلہ، کامیابی کی صورت میں دے۔ آمین
شکریہ عمران خان 🥹
Imran Khan

السلامُ علیکم خان کا پاکستان 🇵🇰✌🏻 یہ شہزادہ آج ستر سال کی عمر میں جہاد کر رہا ہے، اپنی جان ہتھیلی پہ رکھے فرنٹ پہ کھڑا اکیلا مجاہد، اللّہ آپ کی قربانیوں کا صلہ، کامیابی کی صورت میں دے۔ آمین شکریہ عمران خان 🥹 @ImranKhanPTI
account_circle