Azaz Syed(@AzazSyed) 's Twitter Profileg
Azaz Syed

@AzazSyed

Journalist/author @geonews_english @geonews_urdu @thenews_intl @jang_akhbar . Host #talkSHOCK on @YouTube

ID:517435723

linkhttps://www.geo.tv/writer/azaz-syed calendar_today07-03-2012 10:08:17

18,2K Tweets

439,9K Followers

1,7K Following

Azaz Syed(@AzazSyed) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی۱ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا ازخود نوٹس لے لیا

account_circle
Azaz Syed(@AzazSyed) 's Twitter Profile Photo

جناب عمران خان کے دور میں بھی یہی ہوتا رہا ہے یہ اس وقت بھی غلط تھا تو آج بھی غلط ہے

account_circle
Azaz Syed(@AzazSyed) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان کی تصویر کے میڈیا پر آنےسے خوفزدہ ہوکر تحقیقات کروائی جارہی ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ ملک میں جمہوریت ہے نہ آزادی اظہار ۔ عمران خان کو انکے آئینی و قانونی حقوق ضرورملنے چاہئیں ۔

account_circle
Azaz Syed(@AzazSyed) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ اور سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ ایک دوسرے کے سامنے ہیں عدلیہ خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہے اور اسٹیبلشمنٹ ۔۔۔۔

account_circle
Asif Bashir Chaudhry(@asifbashirch) 's Twitter Profile Photo

ڈکٹیٹر جنرل ضیاء نے حق بات کہنے والے قلم کے مزدوروں کو 13 مئی 1978 کو کوڑے مروائے_

اس اہم دن RIUJ 'یوم عزم' اور کوڑے کھانے والے عظیم صحافی جناب ناصر زیدی کو احفاظ الرحمن ایواڑ ملنے کی مناسبت سے استقبالیے کا اہتمام کر رہی ہے_

پیر 13 مئی دوپہر 2:30 بجے نیشنل پریس کلب ضرور آئیں_

ڈکٹیٹر جنرل ضیاء نے حق بات کہنے والے قلم کے مزدوروں کو 13 مئی 1978 کو کوڑے مروائے_ اس اہم دن RIUJ 'یوم عزم' اور کوڑے کھانے والے عظیم صحافی جناب ناصر زیدی کو احفاظ الرحمن ایواڑ ملنے کی مناسبت سے استقبالیے کا اہتمام کر رہی ہے_ پیر 13 مئی دوپہر 2:30 بجے نیشنل پریس کلب ضرور آئیں_
account_circle
Husain Haqqani(@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

بعض نوجوان پوچھتے ہیں ”آپ 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کی مذمت نہیں
کرتے “ اس لئے ریکارڈ کی درستی کے لیے عرض ہے میں 25 جولائی 2018 ، 8 فروری 2024 اور اس سے پہلے ہونے والے انتخابات میں ایسٹیبلشمنٹ کی مداخلت اور دھاندلی کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔“ اب ان کی گالیاں شروع ہونگی 😏

account_circle